مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. (في) حسم يد السارق إلى هنا
چور کے ہاتھ کو داغ دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29197 ترقیم الشثری: -- 30510
٣٠٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن ابي سفيان ان ابن الزبير اتي بسارق فقطعه، فقال له ابان بن عثمان: (احسمه) (١) فقال (له) (٢) : إنك به لرحيم، قال: لا، ولكنه من السنة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (أحسم).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) مرسل؛ أبان بن عثمان تابعي.
حضرت عمرو بن ابو سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر کے پاس ایک چور لایا گیا پس آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا اس پر حضرت ابان بن عثمان نے ان سے فرمایا: اس کو داغ دو۔ آپ نے فرمایا: تم تو اس پر بہت رحم کرنے والے ہو۔ آپ نے فرمایا: نہیں لیکن یہ عمل سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30510، ترقيم محمد عوامة 29197)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30510 in Urdu