مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. (في) حسم يد السارق إلى هنا
چور کے ہاتھ کو داغ دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29199 ترقیم الشثری: -- 30512
٣٠٥١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك بن ابجر عن سلمة بن كهيل عن (حجية) (١) ان عليا كان يقطع اللصوص ويحسمهم ويحبسهم ويداويهم، فإذا برؤا (قال) (٢) : ارفعوا ايديكم، فيرفعونها كانها ايور الحمر (ثم يقول) (٣) : من قطعكم؟ (فيقولون) (٤) : علي، ⦗٤٥٣⦘ (فيقول) (٥) : ولم؟، فيقولون: إنا سرقنا، فيقول: (اللهم) (٦) (اشهد) (٧) (اللهم اشهد) (٨) (٩) اذهبوا (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (جية)، وفي [ك]: (جته).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ط، هـ]: (يقولون).
(٤) في [ط، هـ]: (يقولون).
(٥) في [ط، هـ]: (يقولون).
(٦) مطموسة في: [ط].
(٧) في [ط]: (فاشهد).
(٨) في [ط، ك]: سقط.
(٩) في [هـ]: زيادة (و).
(١٠) ضعيف؛ لضعف حجية بن عدي الكندي.
حضرت حجیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چوروں کے ہاتھ کاٹتے اور ان کو داغ دیتے پھر ان کو قید کردیتے اور ان کا دو ادوار کرتے۔ پس جب زخم تندرست ہوجاتا فرماتے، اپنے ہاتھوں کو اٹھاؤ سو وہ ان کو اٹھاتے گویا کہ وہ سرخ عضو تناسل ہوں پھر آپ فرماتے: تمہارے ہاتھ کس نے کاٹے؟ وہ جواب دیتے: علی رضی اللہ عنہ نے۔ آپ فرماتے: کیوں کاٹے؟ وہ جواب دیتے۔ ہم نے چوری کی تھی۔ پس آپ فرماتے اے اللہ: تو گواہ رہ اے اللہ! تو گواہ رہ، تم چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30512، ترقيم محمد عوامة 29199)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30512 in Urdu