مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. في الرجل يؤخذ وقد غل ما عليه
اس آدمی کے بیان میں جس کو پکڑ لیا گیا ہو درانحالیکہ اس نے خیانت کی ہو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29279 ترقیم الشثری: -- 30594
٣٠٥٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن المثنى عن عمرو ابن شعيب قال: إذا وجد الغلول عند الرجل اخذ وجلد مائة، وحلق راسه ⦗٤٧٢⦘ و (لحيته) (١) ، واخذ ما كان في رحله من شيء، إلا الحيوان، واحرق رحله، ولم ياخذ سهما في المسلمين ابدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حيته).
حضرت مثنی فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن شعیب نے ارشاد فرمایا: جب خیانت کا مال آدمی کے پاس پایا جائے تو اسے پکڑ لیا جائے اور سو کوڑے مارے جائیں اور اس کا سر اور اس کی ڈاڑھی منڈوا دی جائے اور اس کے کجاوے میں جو کچھ ہو وہ لے لیا جائے سوائے جانور کے اور اس کا کجاوہ جلاد یا جائے اور وہ کبھی بھی مسلمانوں میں حصہ نہیں لے گا آپ نے فرمایا: مجھے خبر پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر یہ دونوں حضرات یہ عمل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30594، ترقيم محمد عوامة 29279)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30594 in Urdu