مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. في الرجل يؤخذ وقد غل ما عليه
اس آدمی کے بیان میں جس کو پکڑ لیا گیا ہو درانحالیکہ اس نے خیانت کی ہو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29279 ترقیم الشثری: -- 30594
٣٠٥٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن المثنى عن عمرو ابن شعيب قال: إذا وجد الغلول عند الرجل اخذ وجلد مائة، وحلق راسه ⦗٤٧٢⦘ و (لحيته) (١) ، واخذ ما كان في رحله من شيء، إلا الحيوان، واحرق رحله، ولم ياخذ سهما في المسلمين ابدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حيته).
حضرت مثنی فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن شعیب نے ارشاد فرمایا: جب خیانت کا مال آدمی کے پاس پایا جائے تو اسے پکڑ لیا جائے اور سو کوڑے مارے جائیں اور اس کا سر اور اس کی ڈاڑھی منڈوا دی جائے اور اس کے کجاوے میں جو کچھ ہو وہ لے لیا جائے سوائے جانور کے اور اس کا کجاوہ جلاد یا جائے اور وہ کبھی بھی مسلمانوں میں حصہ نہیں لے گا آپ نے فرمایا: مجھے خبر پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر یہ دونوں حضرات یہ عمل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30594، ترقيم محمد عوامة 29279)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30595
٣٠٥٩٥ - قال: وبلغني ان ابا بكر وعمر كانا يفعلانه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر وعمر.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30595، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29280 ترقیم الشثری: -- 30596
٣٠٥٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"ليس في الغلول قطع" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوّار.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خیانت میں ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30596، ترقيم محمد عوامة 29280)
ترقیم عوامۃ: 29281 ترقیم الشثری: -- 30597
٣٠٥٩٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: ليس في الغلول قطع] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ، م].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: خیانت میں ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30597، ترقيم محمد عوامة 29281)
ترقیم عوامۃ: 29282 ترقیم الشثری: -- 30598
٣٠٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في الغلول إذا وجد عند رجل يحرق (رحله) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (رجله).
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے خیانت کے مال کے بارے میں مروی ہے جب وہ کسی آدمی کے پاس پا یا جائے آپ نے فرمایا: اس کا کجاوہ جلا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30598، ترقيم محمد عوامة 29282)
ترقیم عوامۃ: 29283 ترقیم الشثری: -- 30599
٣٠٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا داود بن عبد الله قال: حدثنا عبد العزيز بن محمد (عن صالح بن محمد) (١) بن زائدة عن سالم بن عبد الله عن ابيه عن عمر بن الخطاب ان رسول الله ﷺ قال:"من وجدتموه قد غل فحرقوا متاعه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) ضعيف؛ لضعف صالح بن محمد بن زائدة، أخرجه أحمد (١٤٤)، وأبو داود (٢٧١٣)، والترمذي (١٤٦١)، والحاكم ٢/ ١٢٧، والبيهقي ٩/ ١٠٢، وأبو يعلى (٢٠٤)، والدارمي (٢٤٩٠)، وسعيد بن منصور (٢٧٢٩)، والبزار (١٢٣).
حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جس شخص کو پاؤ کہ اس نے مال غنیمت میں خیانت کی ہے تو تم اس کا سامان جلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30599، ترقيم محمد عوامة 29283)