مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. في الرجل يؤخذ وقد غل ما عليه
اس آدمی کے بیان میں جس کو پکڑ لیا گیا ہو درانحالیکہ اس نے خیانت کی ہو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29282 ترقیم الشثری: -- 30598
٣٠٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في الغلول إذا وجد عند رجل يحرق (رحله) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (رجله).
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے خیانت کے مال کے بارے میں مروی ہے جب وہ کسی آدمی کے پاس پا یا جائے آپ نے فرمایا: اس کا کجاوہ جلا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30598، ترقيم محمد عوامة 29282)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30598 in Urdu