مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في الرجل يتزوج المرأة من أهل الكتاب ثم يفجر
اس آدمی کا بیان جس نے اہل کتاب عورت سے شادی کی پھر اس نے بدکاری کی
ترقیم عوامۃ: 29350 ترقیم الشثری: -- 30670
٣٠٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا تزوجها وهو غير مسلم لم تحصنه، حتى يطاها في الإسلام.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے: جب آدمی ایک عورت سے شادی کرے درآنحالیکہ وہ غیر مسلم ہو تو اس نے اس کو محصن نہیں بنایا یہاں تک کہ وہ اس سے اسلام میں وطی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30670، ترقيم محمد عوامة 29350)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30670 in Urdu