مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من قال: تحصن اليهودية والنصرانية المسلم؟
جو یوں کہے: یہودی اور عیسائی عورت مسلمان کو پاکدامن بنا دیتی ہے
ترقیم عوامۃ: 29351 ترقیم الشثری: -- 30671
٣٠٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن بشير عن قتادة عن جابر بن زيد وسعيد بن المسيب في اليهودية والنصرانية تكون تحت المسلم ثم (يفجر) (١) (قالا) (٢) : (يرجم) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ر]: (تفجر).
(٢) في [ط]: (قال).
(٣) في [ر]: (ترجم).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید اور حضرت سعید بن مسیب سے اس یہودی اور عیسائی عورت کے بارے میں مروی ہے جو مسلمان کے ماتحت ہوں پھر وہ شخص بدکاری کرلے۔ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کو سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30671، ترقيم محمد عوامة 29351)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30671 in Urdu