مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من قال: تحصن اليهودية والنصرانية المسلم؟
جو یوں کہے: یہودی اور عیسائی عورت مسلمان کو پاکدامن بنا دیتی ہے
ترقیم عوامۃ: 29353 ترقیم الشثری: -- 30673
٣٠٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يتزوج المراة من اهل الكتاب انها تحصنه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو اہل کتاب عورت سے شادی کرلے: آپ نے فرمایا: بیشک وہ اسے پاکدامن محصن بنا دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30673، ترقيم محمد عوامة 29353)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30673 in Urdu