مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من قال: تحصن اليهودية والنصرانية المسلم؟
جو یوں کہے: یہودی اور عیسائی عورت مسلمان کو پاکدامن بنا دیتی ہے
ترقیم عوامۃ: 29351 ترقیم الشثری: -- 30671
٣٠٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن بشير عن قتادة عن جابر بن زيد وسعيد بن المسيب في اليهودية والنصرانية تكون تحت المسلم ثم (يفجر) (١) (قالا) (٢) : (يرجم) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ر]: (تفجر).
(٢) في [ط]: (قال).
(٣) في [ر]: (ترجم).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید اور حضرت سعید بن مسیب سے اس یہودی اور عیسائی عورت کے بارے میں مروی ہے جو مسلمان کے ماتحت ہوں پھر وہ شخص بدکاری کرلے۔ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کو سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30671، ترقيم محمد عوامة 29351)
ترقیم عوامۃ: 29352 ترقیم الشثری: -- 30672
٣٠٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: تحصن اليهودية والنصرانية المسلم.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے: یہودی اور عیسائی عورت مسلمان کو پاکدامن بنا دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30672، ترقيم محمد عوامة 29352)
ترقیم عوامۃ: 29353 ترقیم الشثری: -- 30673
٣٠٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يتزوج المراة من اهل الكتاب انها تحصنه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو اہل کتاب عورت سے شادی کرلے: آپ نے فرمایا: بیشک وہ اسے پاکدامن محصن بنا دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30673، ترقيم محمد عوامة 29353)
ترقیم عوامۃ: 29354 ترقیم الشثری: -- 30674
٣٠٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن إسرائيل عن سالم قال: سالت سعيد بن جبير عن الرجل يتزوج اليهودية والنصرانية والامة (ايحصن بهن؟) (١) قال: نعم، ولو (ما) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يحصن بهن)، وفي [ك]: (الحصن بهن)، وفي [جـ]: (الحصن نهن).
(٢) في [هـ]: (يوما).
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے یہودی، عیسائی باندی سے شادی کی ہو کیا وہ ان کی وجہ سے محصن بن جائے گا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں اگر چہ جو بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30674، ترقيم محمد عوامة 29354)