مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. في الرجل يقول للرجل: يا ابن الزانية: ما حده؟
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: اے زانیہ کے بیٹے، اس کی سزا کیا ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29360 ترقیم الشثری: -- 30681
٣٠٦٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن حسين عن مكحول في رجل قال لرجل: يا زان يا ابن الزانية، قال: يضرب حدين.
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو یوں کہا: اے زانی اور زانیہ عورت کے بیٹے، آپ نے فرمایا: اس کو دو سزائیں دی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30681، ترقيم محمد عوامة 29360)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30681 in Urdu