🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من كان يسلم في الصلاة تسليمتين
جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3059 ترقیم الشثری: -- 3071
٣٠٧١ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سمعت ابا البختري يحدث عن عبد الرحمن بن (١) اليحصبي عن وائل الحضرمي: انه صلى مع رسول الله ﷺ فكان يكير إذا خفض وإذا رفع، ويرفع يديه عند التكبير، ويسلم عن يمينه وعن يساره (٢) . - قال شعبة: قال لى ابان بن (تغلب) (٣) : إن في الحديث حتى يبدو (وضح) (٤) وجهه فقلت لعمرو: في الحديث حتي يبدو (وضح) (٥) وجهه، فقال: او نحو ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [ب]: (عامر) ولا أعلم لذلك أصلًا.
(٢) مجهول؛ لحال عبد الرحمن، أخرجه أحمد (١٨٨٥٣)، والطيالسي (١٠٢١)، والطبراني ٢٢/ (١٠٤)، والدارمي (١٢٥٢) والبيهقي ٢/ ٢٦، والبغوي في الجعديات (١٢٩).
(٣) في [أ]: (ثعلب).
(٤) في [جـ]: (أوضح).
(٥) في [هـ]: (بياض).

حدثنا غندر ، عن شعبة ، عن عمرو بن مرة ، قال: سمعت ابا البختري يحدث، عن عبد الرحمن بن اليحصبي ، عن وائل الحضرمي انه صلى مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فكان " يكبر إذا خفض وإذا رفع ويرفع يديه عند التكبير ويسلم عن يمينه وعن يساره"، قال: شعبة، قال لي ابان بن تغلب: إن في الحديث: حتى يبدو وضح وجهه , فقلت لعمرو: في الحديث: حتى يبدو وضح وجهه , فقال: او نحو ذلك"
حضرت وائل حضرمی کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، آپ اوپر اٹھتے وقت اور نیچے جاتے وقت تکبیر کہتے تھے اور تکبیر کے وقت ہاتھ اٹھاتے تھے اور دائیں جانب اور بائیں جانب سلام پھیرتے تھے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے ابان بن تغلب نے بیان کیا کہ حدیث میں یہ بھی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کی سفیدی نظر آنے لگتی تھی۔ میں نے عمرو سے کہا کہ حدیث میں یہ بھی ہے کہ یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کی سفیدی نظر آنے لگتی تھی یا اس سے ملتا جلتا کوئی جملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3071، ترقيم محمد عوامة 3059)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3071 in Urdu