مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟
باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
ترقیم عوامۃ: 29390 ترقیم الشثری: -- 30713
٣٠٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابيه ان عليا جلد ورجم، جلد يوم الخميس، ورجم يوم الجمعة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوڑے مارے اور سنگسار کیا۔ آپ نے جمعرات کے دن کوڑے مارے اور جمہ کے دن سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30713، ترقيم محمد عوامة 29390)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30713 in Urdu