مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟
باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
ترقیم عوامۃ: 29392 ترقیم الشثری: -- 30715
٣٠٧١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ليث عن نافع عن صفية بنت ابي عبيد عن ابي (بكر) (١) انه جلد رجلا وقع على جارية بكر، (فاحبلها) (٢) فاعترف ولم يكن احصن، فامر به ابو بكر فجلد ثم نفي (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (فاحبسها).
(٣) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف؛ وصفية لا تروي عن أبي بكر.
حضرت صفیہ بنت ابی عبید فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک آدمی کو کوڑے مارے جس نے کسی باکرہ باندی سے وطی کر کے اسے حاملہ کردیا تھا اور اس نے اعتراف بھی کیا تھا اور وہ شادی شدہ نہیں تھا تو حضرت ابوبکر کے حکم سے اسے کوڑے مارے گئے پھر اسے جلا وطن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30715، ترقيم محمد عوامة 29392)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30715 in Urdu