مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. في الرجل يقذف امرأته برجل ويسميه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر کسی آدمی کے ساتھ تہمت لگا دے اور اس بندے کا نام بھی لے
ترقیم عوامۃ: 29446 ترقیم الشثری: -- 30771
٣٠٧٧١ - حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: إذا قذف الرجل امراته برجل (مسمى) (١) ، لم يكن عليه لهما إلا حد واحد، قال: ايهما (احده) (٢) بحده لم يكن للآخر حد، إن بدات المراة ملاعنته لم يضرب للرجل، وإن ضرب للرجل لم يلاعن للمراة﴾ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ع]: (فسمى).
(٢) في [س]: (أخذه).
(٣) سقط هذان البابان من: [أ، ب، هـ].
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب اپنی بیوی پر کسی آدمی کا نام لے کر تہمت لگائے تو اس پر ان دونوں کی وجہ سے صرف ایک ہی حد لاگو ہوگی۔ آپ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جس نے بھی اس کو اپنی سزا کے لیے پکڑ لیا تو دوسرے کے لے ف سزا کا اختیار نہیں ہوگا۔ اگر عورت نے ابتدا کرلی تو وہ اپنے خاوند سے لعان کرے گی اور آدمی کی وجہ سے اسے کوڑے نہیں مارے جائیں گے اور اگر اسے آدمی کی وجہ سے کوڑے مارے جائیں گے تو عورت سے لعان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30771، ترقيم محمد عوامة 29446)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30771 in Urdu