🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. الرجل يقول لامرأته: رأيتك تزنين قبل أن (أ) تزوجك
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: میں نے تجھ سے شادی کرنے سے پہلے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29447 ترقیم الشثری: -- 30772
٣٠٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في رجل قال لامراته: رايتك تزنين قبل ان (تكوني) (١) عندي، قال سعيد: حد ولا ملاعنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (تكونين).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو یوں کہہ دیا: تجھے میں نے میرے پاس ہونے سے پہلے کبھی زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا، حضرت سعید نے فرمایا: اس پر حد قذف لگائی جائے گی اور لعان نہیں ہوگا اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: نہ حد قذف ہوگی اور نہ لعان ہوگا۔ اس لیے کہ اس نے اس عورت کو اس وقت کہا ہے جبکہ وہ اس کے پاس تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30772، ترقيم محمد عوامة 29447)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30772 in Urdu