🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. في الرجل يقع على (ذات) محرم منه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی محرم سے وطی کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29471 ترقیم الشثری: -- 30798
٣٠٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن (ابي) (٢) عدي عن حميد عن بكر قال: رفع إلى الحجاج رجل زنى بابنته فقال: ما ادري باي قتلة اقتل هذا؟ وهم ان يصلبه فقال له عبد الله بن مطرف وابو بردة: ستر الله هذه الامة، (احب البلاء) (٣) ما ستر الإسلام، اقتله، قال: صدقتما، فامر به (فقتل) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ط]، وفي [هـ]: (بأحب)، وفي [أ، ح]: (أحب).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (فقتله).

حضرت بکر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حجاج کے سامنے پیش کیا گیا جس نے اپنی بیٹی سے زنا کیا تھا تو حجاج کہنے لگا: مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اس کو کس طریقہ سے قتل کروں؟ اور اس نے اس کو سولی پر چڑھانے کا ارادہ کیا۔ تو حضرت عبداللہ بن مطرف اور حضرت ابو بردہ نے اس سے فرمایا: اللہ نے اس امت کی ستر پوشی کی ہے۔ پسندیدہ بلاء وہ ہے جس کی اسلام نے ستر پوشی کی تم اسے قتل کردو اس نے کہا: تم دونوں نے سچ کہا تو اس کے حکم سے اس کو قتل کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30798، ترقيم محمد عوامة 29471)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30798 in Urdu