🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

136. في الرجل يقع على (ذات) محرم منه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی محرم سے وطی کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29467 ترقیم الشثری: -- 30794
٣٠٧٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن خالد عن جابر بن زيد فيمن اتى ذات محرم منه قال: (ضربة) (١) (عنق) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ضرب).
(٢) في [أ، جـ، هـ]: (عنقه).

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید نے اس شخص کے بارے میں فرمایا: جو اپنی محرم سے وطی کرلے آپ نے فرمایا: گردن ماری جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30794، ترقيم محمد عوامة 29467)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29468 ترقیم الشثری: -- 30795
٣٠٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس قال: اقتلوا كل من اتى ذات محرم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عباد بن منصور.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ہر اس شخص کو قتل کردو جو اپنی محرم سے وطی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30795، ترقيم محمد عوامة 29468)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29469 ترقیم الشثری: -- 30796
٣٠٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث (عن) (١) عدي ابن ثابت عن البراء بن عازب ان النبي ﷺ بعث إلى رجل تزوج امراة ابيه فامره ان ياتيه براسه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بن).
(٢) ضعيف؛ لضعف أشعث، أخرجه أحمد (١٨٥٧٩)، وأبو داود (٤٤٥٧)، والنسائي ٦/ ١٠٩، وابن حبان (٤١١٢)، والحاكم (٢/ ١٩١)، وابن ماجه (٢٦٠٧)، والترمذي (١٣٦٢)، وعبد الرزاق (١٠٨٠٤)، والطحاوي ٣/ ١٤٨، وابن قانع ١/ ٨٨، والطبراني (٣٤٠٧)، وأبو نعيم في الحلية ٧/ ٣٣٤، وابن حزم في المحلى ١١/ ٢٥٣، وسعيد بن منصور (٩٤٢)، والمزي ٥/ ٢٦٥، والدارمي (٢٢٣٩)، وأبو يعلى (١٦٦٧)، وابن أبي حاتم في العلل ١/ ٤٠٣، والدارقطني ٣/ ١٩٦، والخطابي في معالم السنن ٣/ ٣٢٩، والبغوي (٢٥٩٢)، والبيهقي ٨/ ٢٣٧، وابن الجارود (٦٨١).

حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کی طرف قاصد بھیجا جس نے اپنے باپ کی بیوی سے شادی کرلی تھی آپ نے اس کو حکم دیا کہ وہ اس کا سر لے کرآئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30796، ترقيم محمد عوامة 29469)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29470 ترقیم الشثری: -- 30797
٣٠٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن (السدي) (١) ⦗١٢⦘ عن عدي بن ثابت عن البراء قال: لقيت خالي ومعه (الراية) (٢) فقلت له فقال: بعثني النبي ﷺ إلى رجل تزوج امراة ابيه ان اقتله او اضرب عنقه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (السدي)، وفي [هـ]: (السعدي).
(٢) في [أ، ب]: (الداية)، وفي [ط]: (الراتبة).
(٣) حسن؛ السدي صدوق، أخرجه أحمد (١٨٥٥٧)، وانظر: ما قبله.

حضرت عدی بن ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت براء نے ارشاد فرمایا: کہ میں اپنے ماموں سے ملا اس حال میں کہ ان کے پاس جھنڈا تھا میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک آدمی کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی بیوی سے شادی کرلی ہے کہ میں اسے قتل کردوں یا اس کی گردن اڑادوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30797، ترقيم محمد عوامة 29470)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29471 ترقیم الشثری: -- 30798
٣٠٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن (ابي) (٢) عدي عن حميد عن بكر قال: رفع إلى الحجاج رجل زنى بابنته فقال: ما ادري باي قتلة اقتل هذا؟ وهم ان يصلبه فقال له عبد الله بن مطرف وابو بردة: ستر الله هذه الامة، (احب البلاء) (٣) ما ستر الإسلام، اقتله، قال: صدقتما، فامر به (فقتل) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ط]، وفي [هـ]: (بأحب)، وفي [أ، ح]: (أحب).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (فقتله).

حضرت بکر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حجاج کے سامنے پیش کیا گیا جس نے اپنی بیٹی سے زنا کیا تھا تو حجاج کہنے لگا: مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اس کو کس طریقہ سے قتل کروں؟ اور اس نے اس کو سولی پر چڑھانے کا ارادہ کیا۔ تو حضرت عبداللہ بن مطرف اور حضرت ابو بردہ نے اس سے فرمایا: اللہ نے اس امت کی ستر پوشی کی ہے۔ پسندیدہ بلاء وہ ہے جس کی اسلام نے ستر پوشی کی تم اسے قتل کردو اس نے کہا: تم دونوں نے سچ کہا تو اس کے حکم سے اس کو قتل کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30798، ترقيم محمد عوامة 29471)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29472 ترقیم الشثری: -- 30799
٣٠٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو قال: سالته ما كان الحسن يقول فيمن تزوج ذات محرم منه وهو يعلم قال: عليه الحد.
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو سے دریافت کیا حضرت حسن بصری اس شخص کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے جو جانتے ہوئے بھی اپنی محرم سے شادی کرلے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30799، ترقيم محمد عوامة 29472)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں