🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. (في) السارق يؤمر بقطع يمينه فيدس يساره
اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29497 ترقیم الشثری: -- 30826
٣٠٨٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن ⦗١٩⦘ جابر عن عامر انه سئل عن رجل ارادوا ان يقطعوا يده (يعني) (١) : اليمنى، فقدم يده اليسرى فقطعت، قال: لا تقطع اليمنى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایک آدمی کے متعلق دریافت کیا گیا کہ لوگوں نے اس کے دائیں ہاتھ کو کاٹنا چاہا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو آگے بڑھا دیا سو وہ کاٹ دیا گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: دائیں کو نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30826، ترقيم محمد عوامة 29497)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30826 in Urdu