مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. (في) السارق يؤمر بقطع يمينه فيدس يساره
اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا
ترقیم عوامۃ: 29497 ترقیم الشثری: -- 30826
٣٠٨٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن ⦗١٩⦘ جابر عن عامر انه سئل عن رجل ارادوا ان يقطعوا يده (يعني) (١) : اليمنى، فقدم يده اليسرى فقطعت، قال: لا تقطع اليمنى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایک آدمی کے متعلق دریافت کیا گیا کہ لوگوں نے اس کے دائیں ہاتھ کو کاٹنا چاہا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو آگے بڑھا دیا سو وہ کاٹ دیا گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: دائیں کو نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30826، ترقيم محمد عوامة 29497)
ترقیم عوامۃ: 29498 ترقیم الشثری: -- 30827
٣٠٨٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى ابن ابي كثير ان عليا امضى ذلك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ يحيى بن أبي كثير لا يروي عن علي.
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو نافذ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30827]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30827، ترقيم محمد عوامة 29498)
ترقیم عوامۃ: 29499 ترقیم الشثری: -- 30828
٣٠٨٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في إمام اتي بسارق (فجهل) (١) فقطع يساره، قال: يترك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (فحمل).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے حاکم کے بارے میں مروی ہے جس کے پاس ایک چور لایا گیا پس لاعلمی سے اس کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا، آپ نے فرمایا: اس کو چھوڑ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30828، ترقيم محمد عوامة 29499)
ترقیم عوامۃ: 29500 ترقیم الشثری: -- 30829
٣٠٨٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ميسر عن ابن جريج (عمن) (١) حدثه عن القاسم بن محمد قال: اجتمعت انا وسعيد بن المسيب في الرجل إذا امر بقطع يمينه (انه) (٢) (إن) (٣) دس إلى الحجام يساره فقطعها، قالا: يده (تبطل) (٤) ، والقود في موضعه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بياض).
(٢) سقط في: [هـ].
(٣) في [ط]: (إذا).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (تعطل).
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت سعید بن مسیب اس آدمی کے بارے میں اکٹھے ہوئے کہ جب اس کے دائیں ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا گیا اگر اس نے حجام کے سامنے اپنا بایاں ہاتھ پیش کردیا اور وہ اس ہاتھ کو کاٹ دے ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کا ہاتھ رائیگاں جائے گا اور قصاص اپنی جگہ رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30829، ترقيم محمد عوامة 29500)