🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. في القوم ينقب عليهم فيستغيثون فيجدون قوما يسرقونه فيؤخذون (معهم) (بعض المتاع)
ان لوگوں کے بیان میں جن پر نقب لگائی گئی سو انہوں نے مدد کے لیے پکارا تو انہوں نے ایسے لوگوں کو پایا جنہوں نے چوری کی پس ان کو پکڑ لیا گیا درانحالیکہ کچھ کے پاس وہ سامان تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29524 ترقیم الشثری: -- 30855
٣٠٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن ابي خالد عن عامر في رجل اخذ من رجل ثوبا فقال: سرقته؟ فقال: إنما اخذته بحق لي عليه، فقال الشعبي: لا حد عليه.
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی سے کپڑا لیا، پس وہ کہنے لگا: تو نے یہ چوری کیا ہے، اس نے کہا: بیشک میں نے یہ کپڑا لیا ہے اپنے اس حق کے عوض جو اس پر لازم تھا، تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت شعبی نے فرمایا: اس پر حد جاری نہں ا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30855، ترقيم محمد عوامة 29524)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30855 in Urdu