مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. في الرجل يضرب في الشراب يطاف به أو ينصب للناس
اس آدمی کے بیان میں جس کو شراب پینے کی سزا میں مارا گیا: کیا اس کو چکر لگوایا جائے گا یا لوگوں کے سامنے کھڑا کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 29550 ترقیم الشثری: -- 30885
٣٠٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا محمد بن عبد الرحمن بن ابي ذئب عن خالد عن سعيد بن المسيب قال: ضرب ابن له في الشراب وطيف به، فقال: ما اجد عليه في ضريه إياه، ولكني اجد عليه (انه) (١) (طاف) (٢) به، وهو شيء لم يفعله المسلمون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (إن).
(٢) في [ط، هـ]: (طيف).
حضرت محمد بن عبدالرحمن بن ابی ذئب اپنے ماموں سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب کے ایک بیٹے کو شراب پینے کے جرم میں مارا گیا اور اس کو چکر لگوایا گیا۔ تو آپ نے فرمایا: مجھے اس کو پڑنے والی مار پر کوئی غم نہیں لیکن مجھے غم ہے تو اس بات پر کہ اس کو چکر لگوایا گیا یہ ایسی چیز ہے جس کو مسلمانوں نے کبھی نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30885، ترقيم محمد عوامة 29550)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30885 in Urdu