مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. في الرجل يضرب في الشراب يطاف به أو ينصب للناس
اس آدمی کے بیان میں جس کو شراب پینے کی سزا میں مارا گیا: کیا اس کو چکر لگوایا جائے گا یا لوگوں کے سامنے کھڑا کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 29551 ترقیم الشثری: -- 30886
٣٠٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل بن سميع قال: سمعت مالك بن عمير يقول: سمعت عتاب بن سلمة يقول: سالني عمر بن الخطاب عن رجل قال: رايته يشربها؟ فقلت: لم اره يشربها، ولكن رايته يقيها، قال: فضربه الحد ونصبه للناس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة مالك بن عمير وعتاب بن سلمة.
حضرت عتاب بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے مجھ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا کہ کیا تم نے اس شخص کو شراب پیتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے کہا: میں نے اس کو شراب پیتے ہوئے نہیں بلکہ اس کو شراب کی قیٔ کرتے ہوئے دیکھا ہے، راوی کہتے ہیں: تو آپ نے اس پر حد جاری کی اور اس کو لوگوں کے سامنے کھڑا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30886، ترقيم محمد عوامة 29551)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30886 in Urdu