مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. في الرجل يزني بالصبية، ما عليه؟
اس شخص کے بیان میں جو چھوٹی بچی سے زنا کرے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29575 ترقیم الشثری: -- 30912
٣٠٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن المغيرة عن إبراهيم في رجل افتض صبية قال: عليه عقرها.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی بچی کا پردہ بکارت زائل کردیا ہو آپ نے فرمایا: اس پر اس بچی کے لیے وطی بالشبہ کا مہر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30912، ترقيم محمد عوامة 29575)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30912 in Urdu