مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. ما تدرأ فيه الحدود
جس صورت میں حدود کو زائل کر دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 29628 ترقیم الشثری: -- 30968
٣٠٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وطئ فرجا بجهالة درئ عنه الحد، وضمن العقر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (هشام).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس نے جہالت سے کسی شرمگاہ سے وطی کرلی تو اس سے حد زائل کردی جائے گی اور اس شخص کو وطی بالشبہ کے مھر کا ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30968، ترقيم محمد عوامة 29628)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30968 in Urdu