مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. في المحارب إذا قتل وأخذ المال وأخاف السبيل
اس سرکش کے بیان میں جب وہ قتل کر دے اور مال چھین لے اور مسافروں کو خوف میں مبتلا کرے
ترقیم عوامۃ: 29627 ترقیم الشثری: -- 30967
٣٠٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن ابي مجلز في هذه الآية: ﴿إنما جزاء الذين يحاربون الله ورسوله﴾ وقال: إذا قتل واخذ المال قتل، وإذا اخذ المال واخاف السبيل صلب، وإذا قتل (و) (١) لم يعد (ذلك) (٢) قتل، وإذا اخذ المال لم يعد ذلك قطع، وإذا افسد نفي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [ب، ط]: (بذلك)، وفي [أ]: (لذلك).
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے اس آیت کے بارے میں: ”صرف یہی سزا ہے ان لوگوں کی جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں (الخ)۔ آپ نے فرمایا: جب قتل کر دے اور مال چھین لے تو اسے قتل کردیا جائے اور جب مال چھین لے اور مسافر کو خوف میں مبتلا کرے تو اس کو سولی پر لٹکا دیا جائے اور جب وہ قتل کرے اور مال نہ چھینے تو اس کو قتل کیا جائے اور جب وہ مال چھین لے اور قتل نہ کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور جب وہ فساد پھیلائے تو اسے جلا وطن کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30967، ترقيم محمد عوامة 29627)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30967 in Urdu