مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
180. في الرأس يضرب في العقوبة
سر کے بیان میں، کیا سزا میں سر پر مارا جا سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 29641 ترقیم الشثری: -- 30981
٣٠٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم ان ابا بكر اتي برجل انتفى من ابيه فقال ابو بكر: اضرب الراس فإن الشيطان في الراس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ القاسم لا يروي عن أبي بكر.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جو اپنے باپ سے بری الذمہ ہوگیا تھا، اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا: سر پر مارو اس لیے کہ شیطان سر میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30981، ترقيم محمد عوامة 29641)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30981 in Urdu