🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. في الرأس يضرب في العقوبة
سر کے بیان میں، کیا سزا میں سر پر مارا جا سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29642 ترقیم الشثری: -- 30982
٣٠٩٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن ابي عزة قال: شهدت الشعبي ونهى عن ضرب راس رجل افترى (على) (١) رجل وهو يجلد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (عن).
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا اور آپ نے ایک آدمی کے سر پر مارنے سے منع کیا جس نے کسی آدمی پر جھوٹی تہمت لگائی تھی اور آپ اسے کوڑے مار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30982، ترقيم محمد عوامة 29642)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30982 in Urdu