🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29659 ترقیم الشثری: -- 31000
٣١٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي قيس عن (هزيل) (١) بن شرحبيل قال: جاء رجل إلى ابي موسى و (سلمان) (٢) بن ربيعة فسالهما عن: ابنة وابنة ابن واخت لاب وام، فقالا: للابنة النصف، وما بقي فللاخت، وائت ابن مسعود فاساله فإنه سيتابعنا، (فاتى) (٣) الرجل ابن مسعود فساله واخبره بما قالا، فقال ابن مسعود: (قد) (٤) ضللت إذن وما انا من المهتدين، ولكن ساقضي بما (قضى) (٥) (به) (٦) رسول الله ﷺ: للابنة النصف، ولابنة الابن ⦗٦٥⦘ السدس، تكملة الثلثين، وما بقي فللاخت (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (هذيل).
(٢) في [أ، ب، ط]: (سليمان).
(٣) في [جـ]: (فأتاه).
(٤) في [ط]: (لنقد).
(٥) في [ط]: (أقضى).
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٤٢)، وأحمد (٣٦٩١).

حضرت ھزیل بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابو موسیٰ اور سلیمان بن ربیعہ ان دونوں کے پاس آیا اور ان دونوں سے بیٹی پوتی اور حقیقی بہن کے وراثت میں حصہ سے متعلق سوال کیا؟ تو ان دونوں حضرات نے جواب میں فرمایا کہ بیٹی کو آدھا مال ملے گا اور جو کچھ بچ جائے گا وہ بہن کو ملے گا اور ساتھ ہی یہ کہا کہ تم ابن مسعود کے پاس جاؤ اور ان سے بھی پوچھ لو وہ بھی یہی جواب دیں گے تو وہ آدمی ابن مسعود کے پاس گیا اور ان سے پوچھا اور جو بات ان دونوں حضرات نے کہی تھی اس کی خبر دی۔ تو ابن مسعود نے کہا یقینا تب تو میں گمراہ ہوں گا اور ہدایت پانے والوں میں سے نہیں ہوں گا اور لیکن عنقریب میں وہ فیصلہ کروں گا جو فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں فرمایا تھا کہ بیٹی کو آدھا مال ملے گا اور پوتی کو چھٹا حصہ ملے گا دو ثُلْث مکمل کرنے کے لئے۔ اور جو کچھ بچ جائے گا وہ بہن کو ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31000، ترقيم محمد عوامة 29659)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31000 in Urdu