🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29671 ترقیم الشثری: -- 31012
٣١٠١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر العبدي (قال) (١) : حدثنا محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قضى رسول الله ﷺ في الجنين غرة عبد او امة، فقال: الذي قضى عليه انعقل من (لا شرب ولا اكل) (٢) ولا صاح ولا استهل، ومثل ذلك (بطل) (٣) فقال: رسول الله ﷺ:"إن هذا ليقول بقول شاعر فيه غرة عبد او امة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) في [أ، ب]: (لا أكل ولا شرب)، وفي [ط]: (ألا أكل ولا شرب)، في [ك]: (من لا أكل ولا شرب).
(٣) في [أ، هـ]: (يطل).
(٤) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، وأخرجه البخاري (٥٧٥٩)، ومسلم (١٦٨١).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمل ساقط کرنے کی دیت میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا تو جس کے خلاف فیصلہ فرمایا تھا وہ کہنے لگا! کیا ہم اس کی دیت ادا کریں جس نے نہ کچھ کھایا ہے نہ پیا ہے اور نہ ہی رویا ہے اور چلّایا ہے! اور اس قسم کا خون تو رائیگاں جاتا ہے! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ شخص تو کسی شاعر کے مثل بات کرتا ہے۔ بہر حال حمل ساقط کرنے کی دیت ایک غلام یا باندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31012]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31012، ترقيم محمد عوامة 29671)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31012 in Urdu