🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29672 ترقیم الشثری: -- 31013
٣١٠١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عوف قال: قرئ علينا (كتاب) (١) عمر بن عبد العزيز ايما رجل افلس فادرك رجل (متاعه) (٢) (بعينه) (٣) فهو ⦗٧٠⦘ احق به من سائر الغرماء، (إلا ان يكون اقتضى من ماله شيئا فهو اسوة الغرماء) (٤) ، قضى بذلك رسول ﷺ (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) في [ط]: (فباعه).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٤) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) مرسل؛ عمر بن العزيز تابعي، وأخرجه البخاري (٢٤٠٢)، ومسلم (١٥٥٩) من حديث عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبد الرحمن عن أبي هريرة مرفوعًا.

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا خط پڑھ کر سنایا گیا: کہ جو کوئی بھی مفلس ہوگیا پھر کسی آدمی نے اپنا ذاتی سامان اس شخص کے پاس پا لیا تو وہ اکیلا تمام قرض خواہوں سے اس مال کا زیادہ حق دار ہوگا مگر یہ کہ اس نے اس مفلس کے مال سے کچھ حصہ لے لیا ہو تو باقی مال تمام قرض خواہوں کے لیے برابر ہوگا۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طریقہ سے یہ فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31013، ترقيم محمد عوامة 29672)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31013 in Urdu