مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29687 ترقیم الشثری: -- 31030
٣١٠٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى (بن عبد الاعلى) (١) عن معمر عن الزهري قال: دعاني عمر بن عبد العزيز فسالني عن القسامة فقال: إنه قد بدا لي ان اردها إن الاعرابي يشهد، والرجل الغائب يجيء فيشهد، فقلت: يا امير المؤمنين إنك لن تستطيع ردها، قضى بها رسول الله ﷺ والخلفاء بعده (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي، أخرجه أحمد (٢٣٦٦٨)، وعبد الرزاق (١٨٢٧٩).
امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے مجھے بلایا اور قسامت کے متعلق پوچھا؟ اور کہنے لگے کہ میرا یہ خیال ہو رہا ہے کہ میں اس کو ختم کر دوں۔ کیونکہ ایک بدّو آ کر گواہی دیتا ہے اور اسی طریقہ سے ایک ایسا آدمی جو موقع سے غائب ہوتا ہے وہ آتا ہے اور وہ گواہی دے دیتا ہے۔ تو امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: اے امیر المؤمنین! اس کو ختم کرنا آپ کی استطاعت میں نہیں ہے کیونکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور ان کے بعد خلفاء راشدین نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31030، ترقيم محمد عوامة 29687)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31030 in Urdu