مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29688 ترقیم الشثری: -- 31031
٣١٠٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم (قال) (١) : حدثنا ابن ⦗٧٧⦘ ابي ذئب عن ابن شهاب عن ابي سلمة عن جابر بن عبد الله قال: قضى رسول الله ﷺ بالعمرى له ولعقبه (بتلة) (٢) ، ليس للمعطي فيها (شرط) (٣) ولا ثنيا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: ساقط.
(٢) في [ط]: (بتا).
(٣) في [ط]: (شيء).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٥)، وأحمد (١٤٨٧٢)، وأصله عند البخاري (٢٦٢٥).
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کا فصلہَ اس کے آباد کرنے والے کے لیے فرمایا اور یہ کہ اس کے بعد والوں کے لیے کچھ نہیں ہوگا۔ اس میں دینے والے کی کسی شرط یا استثناء کا اعتبار نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31031، ترقيم محمد عوامة 29688)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31031 in Urdu