🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29690 ترقیم الشثری: -- 31033
٣١٠٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى قال: حدثنا محمد بن إسحاق عن مكحول قال: قضى رسول الله ﷺ في (الموضحة فصاعدا، قضى في الموضحة بخمس من الإبل، وفي المنقلة خمس عشرة، وفي المامومة الثلث، وفي الجائفة الثلث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ومنقطع حكمًا؛ مكحول تابعي، ومحمد بن إسحاق مدلس.
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر یا چہرے کے اس زخم میں جو ہڈی تک پہنچ جائے یا اس سے بڑھ جائے یوں فیصلہ فرمایا کہ جو زخم ہڈی تک پہنچ جائے اس میں پانچ اونٹ ہیں اور وہ زخم جو ہڈی کو توڑ کر اس کی جگہ سے ہٹا دے اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔ اور جو زخم ام الدماغ تک پہنچ جائے اس میں کل دیت کے تیسرے حصہ کا فیصلہ فرمایا اور جو زخم پیٹ کے اندر تک پہنچ جائے اس میں بھی دیت کے تیسرے حصہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31033، ترقيم محمد عوامة 29690)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31033 in Urdu