مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29689 ترقیم الشثری: -- 31032
٣١٠٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن ابيه ان رسول الله ﷺ قضى بابنة حمزة لجعفر وقال: إن خالتها عنده، والخالة (والدة) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ولدت).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه ابن سعد ٤/ ٣٥.
حضرت سید محمد باقر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کی بیٹی کو حضرت جعفر کی پرورش میں دینے کا فیصلہ فرمایا اور کہا کہ بیشک حمزہ کی بیٹی کی خالہ جعفر کے نکاح میں ہیں اور خالہ والدہ کی طرح ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31032، ترقيم محمد عوامة 29689)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31032 in Urdu