🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29699 ترقیم الشثری: -- 31042
٣١٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن ابي عروبة عمن حدثه عن يحيى بن ابي كثير عن ابي الحسن مولى لبني نوفل قال: كنت انا وامراتي مملوكين فطلقتها ثنتين ثم اعتقنا بعد، فاردت مراجعتها، فانطلقت إلى ابن عباس فسالته عن مراجعتها، فقال: إن راجعتها فهي عندك على واحدة ومضت اثنتان قضى بذلك رسول الله ﷺ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ سعيد بن أبي عروبة، أخرجه أحمد (٣٥٨٨)، وأبو داود (٢١٨٧)، والنسائي ٦/ ١٥٤، وابن ماجه (٢٠٨٢)، وعبد الرزاق (١٢٩٨٩)، والطحاوي في شرح المشكل ٧/ ٤٦١، والطبراني (١٥٨١٤)، والبيهقي ٧/ ٣٧٠.
حضرت ابو الحسن جو کہ بنو نوفل کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں اور میری بیوی ہم دونوں غلام تھے پس میں نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں، پھر طلاق دینے کے بعد ہم دونوں کو آزاد کردیا گیا، تو میں نے اپنی بیوی سے رجوع کرنے کا ارادہ کیا اور مں ل رجوع سے متعلق فتویٰ لینے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، تو انہوں نے فرمایا: اگر تم اس سے رجوع کرتے ہو تو تمہارے پاس ایک طلاق کا حق ہوگا اور دو طلاقوں کا حق ختم ہوگیا ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31042، ترقيم محمد عوامة 29699)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31042 in Urdu