🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29700 ترقیم الشثری: -- 31043
٣١٠٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: اتيت عمر ﵁ وهو بالموسم (فناديت) (١) من وراء الفسطاط: الا إني فلان بن فلان الجرمي، وإن ابن اخت لنا عان في بني فلان، وقد عرضنا عليه قضية رسول ⦗٨١⦘ الله ﷺ، (فابى، قال: فرفع عمر جانب الفسطاط فقال: تعرف صاحبك؟ فقال: نعم، فقال: هو ذاك انطلقا به حتى (ينفذ) (٢) لك قضية رسول الله ﷺ) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ع]: (ينقل).
(٣) سقط ما بين القوسين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) حسن؛ كليب صدوق، أخرجه أبو يعلى (١٦٩)، والضياء في المختارة (٢٧٠)، ويعقوب في مسند عمر (٣٦)، وإسحاق كما في المطالب (٢٠٨٢)، وانظر منه (١٨٩٤).

حضرت کلیب فرماتے ہیں کہ میں حج کے زمانے میں حضرت عمر کے پاس آیا، پس میں نے خیمہ کے پیچھے سے انہیں آواز دی، خبردار! میں فلاں بن فلاں قبیلہ جرمی کا باشندہ ہوں، اور بیشک ہمارا بھانجھا فلاں قبیلے والوں کی قید میں ہے اور ہم نے ان کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ پیش کیا ہے پس انہوں نے اس کو ماننے سے انکار کردیا ہے؟ کلیب کہتے ہیں: حضرت عمر نے خیمہ کی ایک جانب کو اٹھایا پھر فرمانے لگے: تو اپنے ساتھی کو پہچانتا ہے؟ تو کلیب نے کہا: جی ہاں! وہ سامنے ہے، پھر عمر نے فرمایا: تم دونوں اس کے پاس جاؤ یہاں تک کہ تیرے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ نافذ کردیا جائے گا کلیب کہتے ہیں: ہم کہہ رہے تھے کہ فیصلہ چار اونٹوں کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31043، ترقيم محمد عوامة 29700)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31043 in Urdu