مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29701 ترقیم الشثری: -- 31045
٣١٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن مجالد عن الشعبي قال: ضربت امراة امراة فقتلتها، والقت جنينا ميتا، قال: فقضى النبي ﷺ بالدية على عاقلة القاتلة، ولم يجعل على ولدها ولا على زوجها شيئا، وقضى بالدية لزوج المقتولة وولدها، ولم يجعل لعصبتها منها شيئا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف، الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف، وورد من حديث الشعبي عن جابر بنحوه، أخرجه المؤلف كما في المطالب (١٩٠١)، وأبو داود (٤٥٧٥)، وابن ماجه (٢٦٤٨)، وأبو يعلى (١٨٢٣)، والبيهقي ٨/ ١٠٧.
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ ایک عورت نے دوسری عورت کو اتنی زور سے مارا کہ اس کو قتل کردیا اور اس مردہ عورت نے ایک مرا ہوا بچہ جنا۔ شعبی کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیت کا بوجھ قاتلہ عورت کے خاندان والوں پر ڈالا اور قاتلہ عورت کے بیٹے اور شوہر پر دیت کا کچھ بار بھی نہیں ڈالا، اور دیت کا فیصلہ مقتولہ عورت کے شوہر اور بیٹے کے لیے کیا اور مقتولہ عورت کے عصبی رشتہ داروں کو اس دیت میں سے کچھ حصہ بھی نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31045، ترقيم محمد عوامة 29701)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31045 in Urdu