مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29708 ترقیم الشثری: -- 31055
٣١٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن ابي البختري عن علي قال: بعثني النبي ﷺ إلى اهل اليمن لاقضي بينهم، قلت: يا رسول الله (إنه) (١) لا علم لي بالقضاء، فضرب بيده على صدري وقال:"اللهم اهد قلبه واسدد لسانه" قال: فما شككت في قضاء بين اثنين حتى جلست مجلسي هذا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (إني).
(٢) منقطع؛ أبو البختري لم يسمع من علي، أخرجه أحمد (٦٣٦)، وابن ماجه (٢٣١٠)، والحاكم ٣/ ١٥٣، والبزار (٩١٢)، وعبد بن حميد (٩٤)، وأبو يعلى (٤٠١)، وابن عساكر ٤٢/ ٣٨٩، وابن سعد ٢/ ٣٣٧.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن والوں کی طرف قاضی بنا کر بھیجا تاکہ میں ان کے درمیان فیصلے کروں۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! مجھے تو فیصلہ سے متعلق کوئی علم نہیں ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک میرے سینہ پر مارا اور فرمایا: اے اللہ اس کے دل کو ہدایت نصیب فرما اور اس کی زبان کو سیدھا فرما دے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب سے میں اس جگہ میں بیٹھا ہوں تو مجھے کبھی بھی دو بندوں کے درمیان کسی فیصلہ میں شک نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31055، ترقيم محمد عوامة 29708)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31055 in Urdu