🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29707 ترقیم الشثری: -- 31054
٣١٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سماك عن حنش عن علي قال: قال (١) رسول الله ﷺ:"إذا تقاضى إليك رجلان فلا تقضي للاول حتى تسمع ما يقول الآخر، فإنك سوف ترى (كيف تقضي) (٢) " قال علي: فما زلت بعدها قاضيا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: زيادة (لي).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) ضعيف؛ حنش ضعيف، أخرجه أحمد (٦٩٠)، وعبد اللَّه (١٢٨٥)، والترمذي (١٣٣١)، وابن حبان (٥٠٦٥)، وأبو داود (٣٥٨٢)، والطيالسي (١٢٥)، ووكيع ١/ ٨٥، والبيهقي ١٠/ ٨٦، وابن سعد ٢/ ٣٣٧، والبزار (٧٢٣)، والنسائي في الخصائص (٣٥)، وأبو يعلى (٣٧١)، والقطيعي في زيادات الفضائل (١٠٩٦)، وسبق ٧/ ٢٩١.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کبھی تیرے پاس دو آدمی کوئی مسئلہ لے کر آئیں تو کبھی بھی پہلے کے حق میں فیصلہ مت دو جب تک کہ دوسرے کی بات نہ سن لو، پھر یقینا تو عنقریب دیکھے گا کہ تو نے کیسے فیصلہ کیا ہے! پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: پھر اس کے بعد سے میں ہمیشہ ایسے ہی فیصلہ کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31054، ترقيم محمد عوامة 29707)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31054 in Urdu