🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29720 ترقیم الشثری: -- 31068
٣١٠٦٨ - حدثنا شبابة (قال) (١) : (حدثنا) (٢) ابن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قضى (النبي) (٣) ﷺ لا يرث قاتل من قتل وليه شيئا من الدية عمدا او خطا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ك]: (رسول اللَّه).
(٤) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٦٠)، والبيهقي ٦/ ٢١٩، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٤٤٤، وورد من حديث سعيد عن عمر مرفوعًا، أخرجه الدارقطني ٤/ ٩٥، وابن الجوزي في التحقيق (١٦٦٠).

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا ہے کہ وہ قاتل جس نے اپنے ولی کو قتل کردیا ہو قتل عمد یا قتل خطاء کی صورت میں تو وہ دیت میں سے کچھ حصہ کا بھی وارث نہیں بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31068، ترقيم محمد عوامة 29720)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31068 in Urdu