🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29719 ترقیم الشثری: -- 31067
٣١٠٦٧ - حدثنا شبابة بن سوار (قال) (١) : حدثنا ابن ابي ذئب عن الزهري عن الغيرة بن شعبة ان النبي ﷺ قضى في المراة تقتل: يرثها ولدها ⦗٩٠⦘ والعقل على عصبتها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) منقطع؛ الزهري لا يروي عن المغيرة بن شعبة، أخرجه عبد الرزاق (١٧٧٦٧)، وأبو داود في المراسيل (٢٦٧)، وأصل الخبر أخرجه مسلم (١٦٨٢)، وأحمد (١٨١٧٣).

حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسی عورت کے بارے میں جس کو قتل کردیا گیا ہو یوں فصلہ فرمایا: اس کا بیٹا اس کا وارث بنے گا اور دیت کا بوجھ عصبی رشتہ داروں پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31067، ترقيم محمد عوامة 29719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31067 in Urdu