🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29722 ترقیم الشثری: -- 31070
٣١٠٧٠ - حدثنا شبابة قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن (ابي) (١) جابر البياضي عن سعيد بن المسيب قال: قضى رسول الله ﷺ في الرجل يغير شهادته قال: يؤخذ بالاولى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) مرسل، ضعيف جدًا؛ سعيد بن المسيب تابعي، وأبو جابر البياضي متروك، أخرجه عبد الرزاق (١٨٤٦٨).

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے اپنی گواہی کو تبدیل کردیا ہو، فیصلہ کرتے ہوئے فرمایا کہ پہلی گواہی کو لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31070، ترقيم محمد عوامة 29722)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31070 in Urdu