مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29723 ترقیم الشثری: -- 31071
٣١٠٧١ - حدثنا عبدة عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يقر بالولد ثم ينتفي منه قال: يلاعن بكتاب الله، ويلزم الولد (بقضاء رسول الله ﷺ) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقط من: [جـ].
(٢) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو آدمی پہلے تو اپنے بچہ کا اقرار کرے پھر اس سے نسب کی نفی کر دے، تو کتاب اللہ کے حکم کی وجہ سے وہ لعان کرے گا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کی وجہ سے بچہ اس کے لیے لازم قرار دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31071، ترقيم محمد عوامة 29723)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31071 in Urdu