مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29728 ترقیم الشثری: -- 31076
٣١٠٧٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد ان النبي ﷺ (لما) (١) قضى الولد لابن زمعة قال:" (يا سودة) (٢) احتجبي منه"، وقال:"إني لو لم افعل هذا لم يشا رجل ان يدعي ولد رجل إلا ادعاه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بما).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (لسودة).
(٣) مرسل؛ محمد بن سيرين تابعي.
امام محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچہ کا فیصلہ ابن زمعہ کے حق میں فرمایا تو کہا: اے سودہ تم اس بچہ سے پردہ کرو، اور فرمانے لگے: کہ اگر میں یہ فیصلہ نہ کرتا تو جس آدمی کا بھی دل چاہتا کہ وہ کسی کے بچہ کے بارے میں دعویٰ کرے تو وہ دعویٰ کردیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31076، ترقيم محمد عوامة 29728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31076 in Urdu