🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29727 ترقیم الشثری: -- 31075
٣١٠٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء (او) (١) ابن ابي مليكة وعمرو بن دينار (قالوا) (٢) : ما زلنا نسمع ان رسول الله ﷺ قضى في ⦗٩٣⦘ العبد الآبق يوجد خارجا من الحرم دينارا (او) (٣) عشرة دراهم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (و).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (قال).
(٣) في [أ، هـ]: (و).
(٤) مرسل؛ عطاء وابن أبي ملكية وعمرو بن دينار ليسوا من الصحابة.

حضر ت ابن ابی ملیکہ اور عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ سے یہی سنتے رہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھگوڑے غلام کے بارے میں جس کو حرم سے باہر پکڑا گیا ہو ایک دینار یا دس دراہم کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31075، ترقيم محمد عوامة 29727)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31075 in Urdu