🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29735 ترقیم الشثری: -- 31083
٣١٠٨٣ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن هلال عن فروة بن نوفل عن عائشة (قال) (١) : سالتها عن دعاء كان يدعو به رسول الله ﷺ (قالت) (٢) :"كان ⦗٩٧⦘ يقول: اللهم إني اعوذ بك من شر ما (عملت) (٣) ، ومن شر ما لم (اعمل) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قالت).
(٢) في [ح، هـ]: (فقالت).
(٣) في [أ، ط]: (علمت).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (أعلم).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧١٦)، وأحمد (٢٤٦٨٤).

حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ وہ کونسی دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانگا کرتے تھے؟ وہ فرمانے لگیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں دعا فرماتے تھے: اے اللہ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں اپنے کیے ہوئے عمل کے شر سے، اور وہ کام جو میں نے نہیں کیے ان کے شر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31083، ترقيم محمد عوامة 29735)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31083 in Urdu