مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما كان النبي ﷺ يقوله عند الكرب
جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مصیبت و پریشانی کے وقت مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 29767 ترقیم الشثری: -- 31115
٣١١١٥ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن إسحاق الجزري عن ابي جعفر قال: كلمات الفرج: لا إله إلا الله العلي العظيم، سبحان الله رب العرش الكريم، الحمد لله رب العالمين، اللهم اغفر لي وارحمني وتجاوز عني واعف عني فإنك (عفو غفور) (١) . * *
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (غفور رحيم).
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ کشادگی کے کلمات یہ ہیں: کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے جو کہ بلند شان والا ہے، اللہ ہر عیب سے پاک ہے اور عرش کریم کا رب ہے، تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے، اے اللہ! میری مغفرت فرما دے اور مجھ پر رحم فرما، اور مجھ سے درگزر فرما، اور مجھے معاف فرما، پس یقینا تو معاف فرمانے والا اور مغفرت کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31115، ترقيم محمد عوامة 29767)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31115 in Urdu