🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في دعوة الرجل للرجل الغائب
آدمی کا غیر موجود شخص کے حق مںر دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29771 ترقیم الشثری: -- 31119
٣١١١٩ - حدثنا ابن نمير (عن فضيل) (١) بن غزوان قال: سمعت طلحة بن عبيد الله بن كريز قال: سمعت ام الدرداء قالت: سمعت (رسول الله) (٢) صلى الله عليه (وسلم) (٣) يقول:"إنه يستجاب للمرء بظهر الغيب لاخيه، فما دعا لاخيه بدعوة إلا قال: الملك ولك بمثل" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [جـ، ك]: (النبي).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) مرسل، وهم ابن نمير فيه فأثبت سماع أم الدرداء الصغرى من النبي ﷺ، والحديث أخرجه أحمد (٢٧٥٥٨)، وابن الأثير في أسد الغابة ٧/ ٣٢٧، ورواه على الصواب مسلم (٢٧٣٢)، وابن حبان (٩٨٩)، وأبو داود (١٩٣٤)، فقالوا: (عن أم الدرداء عن أبي الدرداء).

حضرت ام الدرداء فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: کہ آدمی کی اپنے غیر حاضر بھائی کے حق میں کی گئی دعا قبول کی جاتی ہے، پس وہ جب بھی اپنے بھائی کے لیے کوئی دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: تیرے حق میں بھی یہ دعا قبول ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31119، ترقيم محمد عوامة 29771)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31119 in Urdu