علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. العزم (في) الدعاء
دعا ء میں پختہ یقین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29773 ترقیم الشثری: -- 31121
٣١١٢١ - حدثنا ابن إدريس عن ابن عجلان عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يقل احدكم: (اللهم) (١) اغفر لي إن شئت وليعزم في المسالة، فإنه لا مكره له" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) حسن؛ ابن عجلان صدوق وأخرجه البخاري (٦٣٣٩)، ومسلم (٢٦٧٩).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تم میں سے کوئی ایسا مت کہے: اگر تو چاہے تو میری بخشش فرما، بلکہ اس کو چاہیے کہ وہ اپنی دعا میں پختہ یقین پیدا کرے، پس یقینا اللہ کو کوئی مجبور نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31121، ترقيم محمد عوامة 29773)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31121 in Urdu