علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. العزم (في) الدعاء
دعا ء میں پختہ یقین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29774 ترقیم الشثری: -- 31122
٣١١٢٢ - حدثنا ابن عيينة عن داود عن الشعبي قال: قالت عائشة لابن ابي السائب (قاص) (١) اهل مكة: اجتنب السجع في الدعاء، فإني عهدت رسول الله ﷺ واصحابه وهم لا يفعلون ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قاضي).
(٢) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عائشة، أخرجه أحمد (٢٥٨٢٠)، وإسحاق (١٦٣٤)، وابن شبه في تاريخ المدينة ١/ ١٣، وابن حبان (٩٧٨)، والطبراني في الدعاء (٥٤).
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ابن ابی السائب جو کہ اہل مکہ کا قصہ گو ہے سے فرمایا: تم دعا میں تکلف اختیار کرنے سے بچو، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اصحاب سے واقف ہوں، وہ لوگ تکلف نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31122، ترقيم محمد عوامة 29774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31122 in Urdu